Thursday, 8 March 2018

انسٹاگرام نے واٹس ایپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،اہم ترین فیچرمتعارف

https://goo.gl/iWHpTF
کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) انسٹاگرام اپنے فیچرز میں نیا اضافہ کرنے جارہا ہے اور جلد ہی اپلیکیشن سے آڈیو اور ویڈیو کالز کی جاسکیں گی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیچر کے متعارف ہونے کے بعد انسٹاگرام صارفین کو اپنے دوستوں سے آڈیو یا ویڈیو کال کے ذریعے منسلک ہونے کے لیے دیگر اپلیکیشنز کی ضرورت نہیں رہے گی۔ انسٹاگرام نے دونوں فیچرز کو آزمائش کیلئے پیش کردیا ہے تاہم ابھی اس بات کا حتمی اعلان نہیں کیا گیا کہ تمام صارفین کے لئے فیچر کو کب پیش کیا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...