Saturday, 3 March 2018

انتہائی تیز رفتار طیارہ امریکا میں داخل، امریکی فوج کی دوڑیں لگوا دیں۔۔۔جب امریکی فضائیہ کے F-15طیاروں نے اس طیارے کا راستہ روکنے کی کوشش کی ت�

https://goo.gl/dettzT
واشنگٹن (نیوزڈیسک)انگریزی ویب سائٹ’’دی ڈرائیو‘‘ کی جانب سے اِفشا ہونے والے ” آڈیو کلپس” سے انکشاف ہوا ہے کہ چند ماہ قبل امریکی فضاں میں پرواز کرنے والے جثے کا معما آج تک حل نہیں ہو سکا۔یہ واقعہ 25 اکتوبر 2017 کو امریکی ریاست اوریگن میں شام 4:30 بجے پیش آیا تھا۔

البتہ غیر معمولی رفتار سے پرواز کرنے والے اس طیارے کی شناخت معلوم کرنے کے حوالے سے کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوئی۔مذکورہ پراسرار وجود کے نمودار ہونے کے سبب ریاست کے ایئر ٹریفک کنٹرول سینٹرز میں شدید تشویش کی صورت حال پیدا ہو گئی تھی۔ اس لیے کہ مذکورہ وجود سے رابطے یا جدید ٹکنالوجی کے ذریعے اس پر نظر رکھنا ممکن نہ ہوا بلکہ اوریگن کی فضاں میں اڑتے سفید رنگ کے اس وجود کا راستہ روکنے کے لیے F-15 لڑاکا طیاروں کو اڑان بھرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق حال ہی میں اِفشا ہونے والے آڈیو کلپس کے ذریعے اس ہنگامی صورت حال کا انکشاف ہوا ہے جو اس پراسرار وجود کے راز کو جاننے کی کوششوں کے دوران چھا گئی تھی۔

اس اثنا میں اوریگن کی فضاں میں پرواز کرنے والے دو مسافر طیاروں کے کپتانوں کو بھی شدید تشویش لاحق ہو گئی تھی۔ بعد ازاں اس پراسرار وجود کے خود تاہم اس وجود میں رابطے کا نظام نہ ہونے کے سبب کسی قسم کا رابطہ اور ریڈار پر اس کی موجودگی ممکن نہیں ہو سکی۔پراسرار وجود کو نصف گھنٹے تک دیکھا گیا اور اس کے دوران اس وجود نے سیکڑوں میل کا فاصلہ طے کیا۔پراسرار وجود کا معلوم ہونے کے صرف 27 منٹ بعد ہی پورٹ لینڈ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سیF-15 لڑاکا طیاروں کو روانہ کیا گیا تا کہ وہ اس “نامعلوم وجود” کا پتا چلا کر اس کا راستہ روکیں۔امریکی قومی سلامتی کی سطح پر اس واقعے کو غیر معمولی اہمیت دی گئی اور کہا گیا کہ یہ پراسرار اڑتا وجود شہری ہوابازی کے لیے خطرے کا باعث تھا۔ سے غائب ہو جانے پر مزید دہشت پھیل گئی۔آڈیو کلپس کے مطابق “پراسرار طیاری” کو پہلی مرتبہ 37000 فٹ کی بلندی پر نظر آیا۔
Urdu Khabrain
International Khabrain, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Hot Khabrain, World Khabrain, World News, World Urdu News, World Viral Khabrain, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...