Saturday, 3 March 2018

حکومت سندھ کا ہولی کے موقع پر کل تعطیل کا اعلان

https://goo.gl/EDRfmQ
اسلا م آ باد (نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے ہولی کے موقع پر کل تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے ہندوں کے تہوار ہولی کے موقع پر خصوصی اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ نے ہولی کے موقع پر کل تعطیل کا اعلان کیا۔ تعطیل صرف ہندو ملازمین کیلئے ہوگی۔ حکومت سندھ نے ہندو ملازمین کیلیے تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, اعلان, تعطیل, حکومت, سندھ, موقع, پاکستان, پر, کا, کل, کے, ہولی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...