Thursday, 5 April 2018

371 ملین پاؤنڈز مالیت کی لاٹری کا کوئی دعوے دار نہیں

https://is.gd/W0aL1F
اس وقت کوئی ایسا شخص بھی ہے جو اپنے ہینڈ بیگ یا جیب میں 371 ملین پاؤنڈ رکھے گھوم رہا ہے لیکن اسے اس کے بارے میں معلوم ہی نہیں۔ کسی نامعلوم شخص کی 371 ملین پاؤنڈز مالیت کی لاٹری نکلی ہے اور اس شخص کو اس بارے میں معلوم ہی نہیں۔ اس شخص کو معلوم ہی نہین کہ میگا ملینز لاٹری میں اس کا 521 ملین ڈالر کا انعام نکلا ہے۔ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہوگی کہ اس انعامی ٹکٹ کو کسی نے خریدنے کے بعد لاپروائی سے گم کر دیا ہو یا پرانے کپڑوں کے ساتھ دھو دیا ہو۔2012 میں میگا ملینز میں 656 ملین ڈالر کا بڑا انعام رکھا گیا تھا۔
Urdu Khabrain
371, Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, عجیب و غریب, مالیت, ملین, پاؤنڈز, کی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...