Friday, 6 April 2018

”یہ تو ابھی تک قندیل بلوچ کے کریکٹر میں ہے “ اداکارہ صباءقمر نے ایسی تصاویر اپ لوڈ کردیں کہ سوشل میڈیا پر آگ لگ گئی

https://is.gd/qQpT1t
معروف اداکارہ صباءقمر کو لاکھوں پاکستانی پسند کرتے ہیں لیکن ان کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر ”آگ“ لگا دی ہے اور پاکستانیوں نے انہیں وہ کچھ کہہ دیا ہے کہ سب حیران رہ گئے۔
یہ تصاویر کاشف راشد کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی ہیں جس میں صباءقمر ساڑھی پہنے نظر آئیں۔ اگرچہ وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن چند مداحوں کو ان کے جسم کے کچھ حصوں کا نمایاں ہونا پسند نہ آیا اور انہوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایک صارف نے لکھا ”خبردار! مخصوص لوگوں کے کمنٹس آنے والے ہیں“.۔
ایک صارف کا کہنا تھا ”اسے اپنے پیٹ پر کام کرنا چاہئے، یہ بہت اچھا نہیں ہے“۔

ایک اور صارف نے لکھا ”بہت اچھی لگ رہی ہے۔ جسم کی نمائش ان کے پیشے کی ڈیمانڈ ہے۔۔۔ اس لئے آج کے بعد میں کسی بھی سلیبریٹی کی فحاشی سے متعلق کوئی کمنٹ نہیں کروں گا ۔۔۔ لگے رہو۔۔۔ ہر کوئی اپنے اعمال کا جواب دہ ہو گا“۔

ایک صارف نے کہا ”اب بھی قندیل بلوچ کے کریکٹر میں ہے“۔

ایک اور صارف نے لکھا ”ہم سب نے شادیوں پر اپنی ماﺅں کو ساڑھی پہنے اور نیم برہنہ پیٹ کیساتھ دیکھا ہے، تو اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟“
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...