Friday, 6 April 2018

خواتین گنجے مردوں کو پسند کرتی ہیں یا نہیں؟ایک نئی حیرت انگیز تحقیق ہر لڑکا یہ تحریر ضرور پڑھے

https://is.gd/qQutwi
گنجے مردوں کی ہمہ وقت کوشش ہوتی ہے کہ کسی خاتون کی نظر ان کے گنج پر نا پڑ جائے۔ بس اسی کوشش میں وہ کچھ مضحکہ خیز حرکتیں بھی کر بیٹھتے ہیں،

جن کا فائدے کی بجائے انہیں نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ریڈٹ پر خواتین نے مردوں کی ناپسندیدہ حرکتوں کا انکشاف کرتے ہوئے اس راز سے بھی پردہ اٹھایا ہے کہ گنجے مردوں کی گنج چھپانے کی کوشش انہیں بالکل پسند نہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ گنج اتنی بھی بری چیز نہیں، بس گنجے مرد تو بلاوجہ ہی گھبرائے رہتے ہیں۔ اگر وہ گنج چھپانے کی بجائے گنج دکھانے کی عادت اپنا لیں تو پھر دیکھیں کہ خواتین کیسے ان کی جانب مائل ہوتی ہیں۔

خواتین نے گنجے مردوں کو مفید مشورے دیتے ہوئے کہا ہے کہ”اگر آپ گنجے ہیں تو اپنی گنج چھپانے کی کوشش نہ کریں۔ سر پر ٹوپی پہن لینا یا اطراف کے بالوں کو گھما کر گنج چھپانے کی کوشش کرنا خواتین کو انتہائی ناگوار گزرتا ہے۔ وہ ایسے جعلسازوں کو بہت ناپسند کرتی ہیں۔ خود پر بھروسہ کیجئے

اور اپنی گنج کو اعتماد کے ساتھ خواتین کے سامنے پیش کیجئے، کیونکہ خواتین کی بہت بڑی تعداد گنجے مردوں کو پسند کرتی ہے
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...