Thursday, 5 April 2018

الحاج فاء کی جانب سے بھی پاکستان میں پیش کی جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

https://is.gd/aiu9Yx
لاہور (نیوزڈیسک) الحاج فاء کی جانب سے بھی پاکستان میں پیش کی جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے باعث پاکستان میں کئی موٹرساز کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ دیگر کمپنیوں کی دیکھا دیکھی اب الحاج فاء کی جانب سے بھی پاکستان میں پیش کی
جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ الحاج فاء کی جانب سے بھی پاکستان میں پیش کی جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں 20 ہزار سے لے کر 35 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ امکان ہے کہ رقپے کی قدر میں گراوٹ ہ رکنے کے باعث گاڑیو کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...