https://is.gd/o9oJBr
ٹورنٹو: جاپانی پاسپورٹ دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی فہرست میں پہلے نمبر پر جبکہ سنگاپور اور جرمنی دوسری پوزیشن پرپہنچ گئے۔
تفصیلات کےمطابق نئی جاری کردہ پاسپورٹ انڈیکس میں جاپان پہلے نمبر پر ہے‘ اس سے قبل سنگاپور پہلی پوزیشن پر براجمان تھا ‘ اس فہرست کے مطابق جاپانی ویزا رکھنے والے افراد 189 ممالک کے ویزہ فری سفر کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔
پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں دوسرے نمبر پرجرمنی اور سنگاپور ہیں جن کے شہری 188 ممالک میں بغیرویزہ لیے جاسکتے ہیں۔
اسی فہرست میں تیسرے نمبرپرجنوبی کوریا، فن لینڈ، اٹلی، فرانس، سوئیڈن اور اسپین ہیں، طاقتور پاسپورٹ کے حوالے سے امریکہ، برطانیہ آسٹریا، لکسمبرگ، نیدرلیند اور پرتگال چوتھے نمبر پرہیں۔
پاکستانی پاسپورٹ اس فہرست میں 98 نمبرپر ہے جس پرصرف 33 ممالک بغیرویزے کے جا سکتے ہیں۔ پاکستان صرف افغانستان، صومالیہ ، شام اور عراق سے بہتر ہے جبکہ بھارت اس فہرست میں 76 ویں نمبرپر ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ سال سنگاپور کا پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پرتھا جبکہ پاکستان اس فہرست میں 93 ویں نمبر پر تھا۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل, بھرمیں, جاپان, دنیا, سب, سے, طاقتور, پاسپورٹ, کا
Wednesday, 30 May 2018
جاپان کا پاسپورٹ ‘ دنیا بھرمیں سب سے طاقتور -
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment