https://goo.gl/uyY2qv
قاہرہ (ویب ڈیسک)مصرکے صوبہ بہیرا میں ایک مسافر ٹرین مال بردار ٹرین سے ٹکڑا گئی ، خوفناک حادثے میں سولہ افراد ہلاک اور چالیس کے قریب زخمی ہو گئے،، حادثہ شہر قُم حمادا میں ایک ٹرین اسٹیشن کے باہر پیش آیا،، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسافر ٹرین کی دو بوگیاں ایک دوسرے سے علیحدہ ہوئیں اور مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئیں،، حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے فوراً بعد ایمبولینسیں اور ریسکیو ورکرز نے امدادی کارراوئیاں کیں،،زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ،، خیال رہے کہ گزشتہ برس اگست میں بھی مص کے ساحلی علاقے اسکندریہ میں ایک ٹرین حادثے میں 41 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے،،اس کے علاوہ 2002 میں بھی مصر کے جنوبی شہر میں ایک ٹرین میں آتشزدگی کے نتیجے میں 373 افراد ہلاک ہو گئے تھے.
Urdu Khabrain
International Khabrain, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Hot Khabrain, World Khabrain, World News, World Urdu News, World Viral Khabrain, انٹرنیشنل
Tuesday, 19 June 2018
اناللہ واناالیہ راجعون مال برداراورمسافرٹرینوں میں تصادم،16افرادجاں بحق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment