https://goo.gl/YfaoK3
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں ٹریفک حادثے میں کم از کم چھ افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہوگئے ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ صوبہ حبی کی کاؤنٹی زنختائی میں اس وقت پیش آ جب ایک مسافر بس ایک تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی حادثے کی نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ 23 سے زائد افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں.
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, افرادجاں, اور, بحقمتعددزخمی, بس, تصادم, میں, ٹرک, پاکستان, چھ
Tuesday, 19 June 2018
بس اور ٹرک میں تصادم چھ افرادجاں بحق۔۔۔متعددزخمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment