Tuesday, 19 June 2018

عمران خان نے اپنی چوتھی شادی کا ابھی سے بتا دیا

https://goo.gl/amJVCh
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنی چوتھی شادی کے بارے میں کیا کہا؟ کپتان کے بیان نے مداحوں کو ایک دم حیران کر دیا. تفصیل پڑھیںعمران خان نے اپنی چوتھی شادی کا ابھی سے بتا دیا عمران خان نے شادیوں کو بریک لگانے کا اعلان کر دیا ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ چوتھی شادی نہیں کرنی ،یہ میری تیسری اور آخری شادی ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے شادیوں کو بریک لگانے کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے سربراہ پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ یہ چوتھی شادی نہیں کرنی ،یہ میری تیسری اور آخری شادی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بشریٰ مانیکا سے تیسری شادی کی ہوئی ہے۔ ان کی شادی لاہور میں معروف سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والی روحانی خاتون بشریٰ مانیکا سے انجام پائی ۔ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے عمران خان کی تیسری شادی کی باقاعدہ تصدیق کرتے ہوئے نکاح کی تصاویر بھی جاری کی گئیں تھیں ۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق شادی کی تقریب لاہور میں بشریٰ مانیکا کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں دونوں طرف کے قریبی عزیزو اقارب اور عمران خان کے دوستوں نے شرکت کی ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے کور کمیٹی کے رکن اور عمران خان کے قریبی دوست مفتی سعید نے عمران خان اور بشریٰ مانیکا کا نکاح پڑھایا تھا.


Urdu Khabrain
Daily Pakistan News, dailynajat, Hot Pakistani Khabar, Khabra Nama, Pakistan Khabrain, Pakistan News, Today Pakistan News, Viral Pakistan Khabrain, ابھی, اپنی, بتا, خان, دیا, سے, شادی, عمران, نے, چوتھی, کا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...