https://goo.gl/f5nxRH
ہنگو ( آئی این پی) ہنگو عمر آباد میں سفاک چچا نے فائر نگ کر کے تین جواں سال بھتیجیوں کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا, مزید کارروائی کے لیے لا شیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقہ عمر آباد میں سفاک درندہ صفت چچا نے فائرنگ کر کے اپنی 20 سے 30 برس کی 3 بھتیجیوں سلطانہ بی بی، زینب بی بی اور نجمہ بی بی کو موت کے گھا ٹ اتار دیا۔
واقعہ کے حوالے سے ڈی پی او آصف گوہر کا کہنا تھا کہ 26دسمبر 2017 کو مقتولہ سلطانہ بی بی ولد محمد اکبر نے تھانہ سٹی ہنگو میں اپنے والد محمد اکبر کیخلاف اپنی تینوں بیٹیوں کو جنسی، جسمانی طورپر ہراساں کیا جانے کا مقدمہ درج کیا تھا۔
ڈی پی او آصف گوہر کا کہنا تھا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پو لیس نے علاقہ کا گھیراﺅ کر کے ملزم کی گر فتاری کی کو شش شر وع کردی ہے۔
Urdu Khabrain
Saturday, 16 June 2018
باپ کیخلاف مقدمہ درج کرانیوالی 3 بھتیجیوں کو چچا نے قتل کردیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment