Saturday, 16 June 2018

لاہورقلندرز کے غیر ملکی بلے باز کیمرون ڈیلپورٹ کی والدہ انتقال کر گئی

https://goo.gl/R8mQZa
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں لاہور قلندر ز کی نمائندگی کرنے ساﺅتھ افریقہ کے آل راﺅنڈر کیمرون ڈی پلورٹ کی والدہ انتقال کر گئی ہے اور وہ پی ایس ایل کو ادھورا چھوڑ کرواپس چلے گئے ہیں۔


Unfortunate news, Cameron Delport's mother has passed away and he will be returning home to be with his family. #HBLPSL management would like to offer their full support to Cameron in this difficult time.


— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 5, 2018

سوشل میڈ یااکاﺅنٹ پر”پاکستا ن سپر لیگ “کا اپنے آفیشل اکاﺅنٹ پر یہ خبر دی ،جس میں ادارے کا کہنا تھا کہ کیمرون کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے اور وہ اپنے گھر اپنی فیملی کے پاس جارہے ہیں جبکہ ادارے نے اس دکھ برے وقت میں اپنی ہر طرح کی مدد اور سپورٹ کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

دوسری جانب لاہور قلندرز کے مینجرثمین رانا کاکہنا ہے کہ کیمرون ڈیلپورٹ آج ڈربن روانہ ہو رہے ہیں وہ اگلے میچ کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے ۔ثمین رانا کاکہنا تھا کہ وہ ٹیم کو کب جوائن کریں گے اس حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
خیال رہے کیمرون ڈیپلورٹ ساﺅتھ افریقہ کے آل راﺅنڈر ہیں جہنوں نے پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے 27.25کی اوسط سے 14میچز میں 327رنز بنائے ہیں جبکہ ان کا بہترین سکور78ہے ۔
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, باز, بلے, غیر, لاہورقلندرز, ملکی, کیمرون, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...