Friday, 29 June 2018

اسٹاک مارکیٹ 471پوائنٹس کے اضافے پر بند

https://is.gd/LO2Az7


اسٹاک مارکیٹ 471پوائنٹس کے اضافے پر بند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری دن مثبت زون میں رہا ،100انڈیکس 471پوائنٹس کے اضافے سے 41ہزار 717پر بند ہوا ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 382 کمپنیوں کے شیئرز کے سودے ہوئےجن میں 247 کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

شیئرز بازا ر میں مجموعی طور پر ساڑھے 23کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8ارب 74کروڑ روپے رہی ۔

کاروبار کا اختتام ہوا تو مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8559 ارب روپے تھی۔
Urdu Khabrain
471پوائنٹس, Latest, News, اسٹاک, اضافے, بند, تجارتی, خبریں, مارکیٹ, پر, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...