https://is.gd/FKSxjR

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلے ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے تاریخی عمارتوں کا دورہ کیا۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں جہاں انہوں نے پہلے روز تاریخی عمارتوں کا دورہ کیا۔
نکی ہیلے مختصر دورے کے دوران اعلیٰ حکام این جی او اور تاجروں سے ملاقات کریں گی۔

وہ بھارتی طلباء سے بھی ملاقات کریں گی۔اعلیٰ حکام سے ملاقات میں وہ امریکا اور بھارت کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات اور خطے میں ہونے والی اہم عالمی پیشرفت پر بھی بات کریں گی۔
Urdu Khabrain
Latest, News, الاقوامی, امریکی, بھارت, بین, تاریخی, خبریں, دورہ, سفیر, عمارتوں, نکی, کا, ہیلے
No comments:
Post a Comment