https://is.gd/jp2eKa
ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی اداکار شاہد کپور نے 5 دن میں4 کلو وزن کیسے کم کیا ؟اداکار نے اہم انکشاف کر دیا۔معروف بھارتی اداکار شاہد کپور نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ فلم “پدماوتی” میں مسلسل جنگ کے خطرناک اور تھکادینے والے مناظر فلمبند کرنے کی وجہ سے میرےوزن میں 4 کلو تک کمی واقع ہوئی ہےجس سے معلوم ہوتا ہے کہ
اگر آپ روزانہ سخت ایکسرسائز کریں تو دنوں میں آپ کا وزن کم ہو سکتا ہے ۔شاہد کپور کا مزید کہنا تھا کہ یہ4 کلو وزن صرف 5 دن کے مناظر فلمبند کی وجہ سے کم ہوا۔ انہوں نے کہا کہ میں مذاق نہیں کر رہا یہ میرے ساتھ ہوا ہے کہ میرے 4دن پہلے کےکپڑے مجھے کھلے ہوگئے ہیں ۔میں نے اپنی بوڈی بنائی ہوئی ہے اور وزن میں کمی کے باعث میری باڈی پر منفی اثرات مرتب ہو ئے ہیں ۔شکر ہے کہ “پدماوتی”جنگ کے مناظر اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔یاد رہے کہ فلم “پدماوتی”شدید تنقید کے بعد اب فلمی پردے پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہے
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Monday, 11 June 2018
شاہد کپور نے 5دن میں 4 کلو وزن کیسے کم کرلیا؟ آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ آزما کے دیکھیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment