Monday, 11 June 2018

نہ تحریک انصاف، نہ ہی ن لیگ، شاہد آفریدی نے اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کا نام بتا دیا

https://is.gd/FxMiSX
تھر (نیوزڈیسک) شاہد آفریدی نے اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کا نام بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز قومی آل راونڈ کرکٹر شاہد آفریدی نے تھر میں ہسپتال تعمیر کرنے کیلئے امدادی چیک سندھ حکومت کے حوالے کر دیا۔ اس مقصد کیلئے تھر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ان کے دل میں شہید بے نظیر بھٹو کیلئے بے حد عزت ہے۔ انہوں نے بے نظیر بھٹو جیسی بہادر خاتون نہیں دیکھی۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے مزید یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی ان کی اپنی پارٹی ہے۔
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...