https://goo.gl/UpqCVL
شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان سلطانز کے 85 رنز کی اننگ کھیلنے والے کھلاڑی صہیب مقصود کو بہترین کارکردگی دکھانے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے دو میچوں میں کارکردگی خاطر خواہ نہیں رہی لیکن سنگاکارا نے کافی مدد فراہم کی ، انہوں نے کہا کہ تم جلدی کرتے ہوئے اپنا وقت لوو اور پھر کھیلو ۔
میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے صہیب مقصود نے کہا کہ پہلے دو میچوں میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکا لیکن کپتان اور انتظامیہ نے کہا کہ دو میچوں میں کچھ نہیں ہو تو کوئی بات نہیں ابھی دس میچ پڑے ہیں ، دو اچھی اننگ کھیلو میرے لیے کافی ہے ۔صہیب کا کہناتھا کہ سنگاکارا نے مجھے کہا کہ جب تم 15 سے 20 گیندیں کھیل لو گے تو تمہیں اندازہ ہو جائے گا کہ تم نے کونسے باولر کو ٹارگٹ کرنا ہے اور میں نے شروع میں 15 سے 20 گیندیں سنگلز اور ڈبلز ہی بنائیں ۔ صہیب کو بہترین کارکردگی دکھانے پر مین آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا اور 4500 ڈالر انعام دیا گیا ۔
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, آیا, تو, جب, رنز, سنگاکارا, مجھے, میں, نے, کھیلنے, کہ, کہا, کی, کیلئے
Friday, 15 June 2018
”جب میں کھیلنے کیلئے آیا تو سنگاکارا نے مجھے کہا کہ۔۔۔“ 85 رنز کی اننگ کھیلنے والے صہیب مقصود کو انتہائی سینئر بلے باز سنگا کارا نے کیا مشورہ دیا تھا، جان کر آپ بھی کہیں گے ’ یہ ہوتا ہے فائدہ بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کا ‘
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment