https://goo.gl/H9RJns
راولپنڈی( نیوز ایجنسیاں )سول جج راولپنڈی محمد اویس خان نے فیس بک پر ججوں کے خلاف توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ میں شہادت طلب کرتے ہوئے سماعت 5 اپریل تک ملتوی کردی ملزم فیصل بشیر کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا گزشتہ روز سماعت شروع ہوئی تو طلبی کے باوجود گواہ ایک مرتبہ پھر پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے کیس کی سماعت کسی کاروائی کے بغیرملتوی کردی
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, 14 June 2018
اب جو فیس بک پر یہ کام کرے گا، وہ پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لے، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment