https://goo.gl/4gtpPU
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان میں سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والے میزبان اور سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں ۔رمضان ٹرانسمیشن سے پاکستان بھر میں شہرت پانے والے عامر لیاقت حسین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تو یہ خبر تحریک انصاف کے کارکنوں پر بھی
بجلی کی طرح گری اور سب کو زور دار جھٹکا لگا ۔عامر لیاقت کے تحریک انصاف میں آنے کے بعد چند عہدیداروں نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ۔اب سوشل میڈ یا پر عامر لیاقت کو تنقید کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر ہیش ٹیگ”#AmirKoPattaDalo“ٹرینڈ کر رہا ہے ٹوئیٹرایک صارف نے کہا ”عمران خان کی تمامشادیوں میں سے ایک عام کے پیار میں ہونے والی سب بری ہے،آم کھاؤ گے آم!“سرمد بٹ نے می صارف نے طنزیہ طور پر آموں کی بات کی کیونکہ رمضان ٹرانسمیشن کے پروگرام میں عامر لیاقت لوگوں کو عام بھی کھلاتے تھے اور ایک بار انہوں نے زبردستی بھی ایک شخص کو آم کھلا یا تھا ۔شعیب نامی ایک شخص نے کہا کہ مجھے اپنے آپ پر شرمندگی ہے کیو نکہ جب عامر لیاقت ’عالم آن لائن‘کی میزبانی کرتے تھے تو مجھے لگتا تھا کہ یہ شخص سکالر ہے ،خدا مجھے معاف کر۔ڈاکٹر عائشہ نے کہا کہ میں تحریک انصاف میں ہوں اور پھر بھی کہہ رہی ہوں کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کو پٹہ ڈالو ،اس پیس کو پی ٹی آئی سے لے جاؤ ،ہم تو خود بیزار ہیں اس سے ۔عظمت خان نے کہا کہ میرا خیال سے مخبوط الحواس کا مطلب
عامر لیاقت ہے ۔مبشر نے کہا کہ عامر لیاقت حسین کی وجہ سے تحریک انصاف کو نا قابل تلافی نقصان بھگتنا پڑے گا ۔عریج عباسی نے کہا کہ عامر لیاقت کوپٹہ ڈالو ٹوئٹر کا بد ترین ٹرینڈ ہے ،مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ قوم کہاں جا رہی ہے ۔ایک شخص نے کہا کہ” #عامر لیاقت کو پٹہ ڈالو “عامر لیاقت کے لیے خراج تحسین ہے ۔
Urdu Khabrain
Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, جوسوشل, خان, خراب, سب, سے, شادی, شادیوں, عجیب و غریب, عمران, میڈیاصارفین, میں, وہ, کی, ہے
Tuesday, 12 June 2018
عمران خان کی شادیوں میں سب سے خراب شادی وہ ہے جو۔۔۔سوشل میڈیاصارفین کی عامرلیاقت کوایسی جگت کہ آپ بھی ہنسی نہ روک پائیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment