https://goo.gl/P2oy5m
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اللہ تعالیٰ نے مچھلی کو زبان کیوں نہیں دی، تفصیلات کے مطابق ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اللہ پاک نے تمام جانوروں کے منہ میں زبان رکھی ہے مگر واحد مچھلی ہے جس کے منہ میں زبان نہیں رکھی گئی، اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تمام فرشوں کو آدمؑ کو سجدہ کرنے کا حکم دیا تو اس موقع پر ابلیس نے سجدہ کرنے سے انکار کر دیاتو اس موقع پر اللہ تعالیٰ نے اسے مسخ شدہ صورت میں زمین پر پھینک دیا، ابلیس سمندروں کی طرف نکل گیا جہاں اس کی سب سے پہلے ملاقات مچھلی سے ہوئی، شیطان نے آدمؑ کی تخلیق کا قصہ مچھلی کو سنایا اور کہا کہ آدم سمندر و دریاؤں کاشکار بھی کرے گا، جس پر مچھلی نے تمام دریائی جانوروں کو حضرت آدمؑ کی کہانی سنائی، مچھلی کو یہ کہانی سنانے کی وجہ سے زبان جیسی نعمت سے محروم کردیا گیا۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اگ, تھا, جو, دیا, زبان, سمند, طرح, منہ, مچھلی, میں, نہیں, نے, واقعہ, پھیلا, کی, کیا, کیوں, کے, ہوتیوہ
Tuesday, 19 June 2018
مچھلی کے منہ میں زبان کیوں نہیں ہوتی؟وہ واقعہ کیا تھا جو مچھلی نے آگ کی طرح سمند میں پھیلا دیا تھا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment