https://is.gd/NmoR4O
لاہور (پ ر )آج سے دس سال پہلے تک سمارٹ فون کا کوئی خاص تصور نہیں تھا۔ موبائل فونز تو تھے لیکن وہ تمام فیچرز موجود نہیں تھے جو آج کل کے سمارٹ فونز میں موجود ہیں۔ ان فیچرز سے موڈرن طرز زندگی کو بہت ترویج ملی اور یہ ایک ایسا آلہ ثابت ہوا جس سے لوگوں کی طرز زندگی میں آسانیاں پیدا ہوئیں۔
سمارٹ فونز نے بہت ساری چیزوں کو اپنے اندر سمولیا ہے اور ان تمام چیزوں کا استعمال روزمرہ زندگی سے ختم کردیا جن کو الگ الگ جگہ سے اٹھا کر استعمال کرنا پڑتا تھا جس کی ایک الگ قیمت بھی ہوتی تھی۔ سمارٹ فونز نے یہ تصوربھی بدل دیا ہے کہ فون ہوتا کیا ہے اور اب وہ صرف کال کرنے والی سادہ ڈیوائس نہیں، درحقیقت ایک سمارٹ فون ہے جو بہت سارے مقاصد کے لئے استعمال ہونے والا صرف ایک ڈیوائس ہے جسے ہم اپنی زندگیوں کو سمت دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 19 June 2018
سمارٹ فونز کے استعمال سے زندگی کیسے آسان ہوئی ہے؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment