https://goo.gl/fvE5QT
لاہور ( نیوزڈیسک ) سمندر کی سیر کو نکلنے والا جوڑا خطرناک طوفان کی زد میں آگیا، سچے واقعے پر بنی ہالی وڈ فلم “Adrift” کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ بالٹاسر کورماکور کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 1983 میں پیش آنے والے سچے واقعے کی ہے،، جب سمندر کی سیر کو نکلنے والا جوڑا سمندری طوفان کی زد میں آجاتا ہے۔ طوفان سے کشتی تباہ جبکہمرد کو شدید زخم آتے ہیں، خاتون اپنے ساتھی کو بحفاظت ساحل پر پہنچانے کی کوشش کرتی ہے، فلم Adrift یکم جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Wednesday, 13 June 2018
ہالی ووڈ فلم ”ایڈرفٹ” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment