Friday, 15 June 2018

”آج ہم نے یہ چیز کرنے کی کوشش کی لیکن اس کا فائدہ نہیں ہوا “عماد وسیم نے میچ میں شکست کی اصل وجہ بتا دی

https://goo.gl/jsqZR3
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے آج ہماری بیٹنگ لائن نے اچھا پرفارم نہیں کیا ،شاہد آفریدی ایک اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ گیم چینج کرنا جانتے ہیں ، بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی لیکن اس کا فائدہ نہیں ہوا ۔
تفصیلات کے مطابق عماد وسیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیون پیٹرسن اور شین واٹسن نے آج بہت اچھی بیٹنگ کی تاہم ہماری بیٹنگ لائن اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکی اگلے میچز کیلئے ہمیں متحدہ ہو کر کھیلنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی اچھے کھلاڑی ہیں اور وہ گیم چینج کرنا جانتے ہیں ، بیٹنگ آڈر میں تبدیلی کر کے انہیں اوپننگ پر بھیجا تھا ۔ ان کا کہناتھا کہ آج اوپننگ میں تبدیلی کی لیکن وہ کام نہیں کر سکی ۔
عماد وسیم نے کہا کہ ہم ایک ساتھ بیٹھیں گے اور غلطیوں پر غور کریں گے جس کے بعدآئندہ میچز میں اچھی کارکردگی دکھا سکیں گے ۔
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, آج, اس, اصل, بتا, دی, شکست, عماد, فائدہ, لیکن, میچ, میں, نہیں, نے, وجہ, وسیم, چیز, کا, کرنے, کوشش, کی, ہم, ہوا, یہ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...