https://goo.gl/y2G6Pk
سلمان خان مداح ہوگئے، دبنگ خان نے بچے کیلئے ایسا کام کر دیا کہ بھا رتیو ں کو آگ لگ گئی اوکاڑہ(نیوز ڈیسک ) ننھے پاکستانی گلوکار عرشان کی شہرت سرحد عبور کرتے ہوئے بھارت تک پہنچ گئی، جہاں معروف اداکار سلمان خان بھی ننھے گلوکار کی آواز کے مداح ہوگئے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان کے فین بچی پر ننھے عرشان نعیم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ بالی ووڈ دبنگ خان نے اپنے ٹوئٹر فین کلب پیچ پر پاکستان کے ننھے فنکار عرشمان نعیم کی نہ صرف تعریف کی بلکہ عاطف اسلم کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے اپنی فلم ‘ٹائیگر زندہ ہے ،کے گانے ’دل دیاں گلاں‘پر لٹل اسٹار کی گانا گاتے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہے ضرور دیکھیں۔پاکستان کے شہر اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے بارہ سالہ عرشمان نعیم نے کچھ عرصہ قبل دل دیاں گلاں گانا گایا تھاجس کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، بلکہ سرحد کے اس پار تک پہنچ گئی اور وہ راتوں رات دنیا کا لٹل اسٹار بن گیا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Friday, 15 June 2018
ننھےپاکستانی گلو کا ر نے تو بھا رت میں بھی دھوم مچا دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment