https://is.gd/qY2ZTx
سارش خان نے امریکہ میں جب مس پاکستان یو ایس اے کا اعزاز اپنے نام کیا تو پاکستانی انہیں دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے اور اب ہر کوئی انہیں جانتا ہے۔
جب وہ فیشن اور شوبز انڈسٹری میں داخل ہوئیں تو لوگوں کی جانب سے انہیں بے حد پیار ملا اور پھر ماڈلنگ کیرئیر کے بعد انہوں نے شہروز سبزواری کیساتھ فلم ”چین آئے نا“ کے ذریعے لالی ووڈ میں ’اینٹری‘ دی۔ پاکستان کی دیگر اداکاراﺅں کی طرح سارش خان بھی سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بنتی رہی ہیں اور اب انہوں نے اپنی جو تصور شیئر کی ہے اس پر تو صارفین توبہ توبہ ہی کر اٹھے ہیں اور غم و غصے میں مبتلا ہیں۔سارش خان نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”
کچھ لوگ آگ سے ڈرتے ہیں اور کچھ آگ بن جاتے ہیں“یہ تصویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین آپے سے باہر ہو گئے اور پھر وہی کچھ ہوا جو اکثر اداکاراﺅں کی تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ ہوتا ہے۔ایک صارف نے لکھا ”ہاں یہ آگ تمہیں جہنم کی طرف لے جا رہی ہے۔ یہ وہ گندی حرکتیں ہیں جو تم کافی عرصے سے اپنے خاندان کا نام تباہ کرتے ہوئے چلی آ رہی ہو۔ مجھے تمہیں بہن کہتے ہوئے شرم محسوس ہو رہی ہے“
ایک اور صارف نے لکھا ”شرم کرو“
ایک صارف نے سوال پوچھا ”کیا تم مسلمان ہو؟“
ایک صارف نے کہا ”میرا نہیں خیال کہ تم مسلمان ہو“
حناءلیاقت نے لکھا ”جب لڑکی میں کوئی ٹیلنٹ نہ ہو تو وہ جو کر سکتی ہیں وہ ننگا فوٹو شوٹ ہے“
یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ انہیں کوئی تصویر شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو
بلکہ وہ اس سے پہلے بھی کئی ایسی تصاویر شیئر کروا چکی ہیں جن پر صارفین نے خوب تنقید کی۔
Urdu Khabrain
Monday, 11 June 2018
مس پاکستان نے ساری بے شرمی کی حدیں پار کردیں ۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment