https://is.gd/qwmUlw
پیانگ یانگ(آن لائن) شمالی کوریا نے امریکہ کو باور کرایا ہے کہ نئی پابندیاں پیانگ یانگ کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گی ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جینوا میں اقوام متحدہ کی ہتھیاروں سے دستبرداری بارے کانفرنس میں پیانگ یانگ کے نمائندے ’’ ہان ثائی سانگ ‘‘نے بتایا کہ امریکہ کو اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہونا چاہیے کہ پابندیاں اور دباؤ نہ تو شمالی کوریا کیلئے خطرہ ہوسکتی ہیں اور نہ ہی موثر ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بین الکوریائی تعلقات کیلئے ہماری مخلصانہ کوششوں کو نظر انداز کرکے اشتعال انگیزی اور محاذ آرائی کو ترجیح دیتا ہے تو یقیناًجوابی ردعمل کیلئے تیار رہے ۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 19 June 2018
امریکی پابندیا ں ہما را کچھ نہیں بگاڑ سکتیں: شمالی کوریا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment