https://goo.gl/bqEbz3
کراچی (نیوز ڈیسک) لاہور کے بعد شہرِ قائد کی بھی سنی گئی، نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بڑی خوشخبری، پی ایس ایل فائنل کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ٹی 20 میچ کھیلنے پاکستان آئے گی، یکم سے چار اپریل تینوں مقابلے کراچی میں ہوں گے ۔دبئی میں جاری کرکٹ میلے کے دوران چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ایک اور بڑا اعلان کر دیا،
انہوں نے خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل فائنل کے بعد پاکستان کرکٹ کو ایک اور بڑا انعام ملے گا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ٹونٹی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان آئے گی، یہ تینوں ٹی ٹونٹی میچ کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شیڈول تینوں ٹی ٹونٹی میچ یکم سے چار اپریل تک کھیلے جائیں گے۔یاد رہے کہ 2009ء میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد ویران پاکستانی میدان زندہ دلان کے شہر لاہور سے آباد ہونا شروع ہوئے تھے۔ زمبابوے، کینیا، پی ایس ایل، ورلڈ الیون اور سری لنکا کی ٹیمیں آئیں، اب کرکٹ کا یہی انٹرنیشنل میلہ کراچی میں سجنے جا رہا ہے۔
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News
Thursday, 14 June 2018
ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان آئے گی، نجم سیٹھی نے خوشخبری سنا دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment