Thursday, 14 June 2018

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ کے دوران ملک میں بارش کی پیشگوئی

https://goo.gl/JQ3t4D
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ کے دوران ملک میں بارش کی پیشگوئی، منگل اور بدھ کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب میں راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہوائوںاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ پیر سے بدھ کے دوران کوئٹہ، ژوب، لاہور، گوجرانوالہ، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال ڈویژن میں چندمقامات پر ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

۔اس دوران پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آندھی، گرد آلود ہوائیں چلنے اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، سرگودھا، راولپنڈی، ڈی جی خان ڈویژن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پاراچنار میں 13 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, ائندہ, بارش, دوران, محکمہ, ملک, موسمیات, میں, پاکستان, پیشگوئی, کی, کے, ہفتہ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...