Thursday, 21 June 2018

حریم فاروق کا پسندیدہ کرکٹر کونسا ہے؟

https://goo.gl/W35wY4
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 3 کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کے لیے اداکارہ حریم فاروق اور اداکار بلال اشرف کی خدمات حاصل کی گئیں۔

نجی چینل سے بات کرتے ہوئے معروف اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے پسندیدہ کھلاڑی شاہد خان آفریدی ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ آفریدی گراؤنڈ میں بھرپور انرجی کے ساتھ کھیلتے ہیں۔

حریم فاروق کا کہنا تھا کہ ایسے مواقع بھی آتے ہیں جب آفریدی پرفارم نہیں کر پاتے لیکن جب وہ اچھا کھیلتے ہیں تو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...