Sunday, 24 June 2018

اور اب دپیکا پڈوکون نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا، دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

https://goo.gl/FCJS2v
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی خبریں ابھی ختم نہیں ہوئیں کہ بالی ووڈاداکارہ دپیکا پڈوکون کی شادی کی خبر بھی آگئی اور وہ ممکنہ طورپر اپنی سالگرہ کے موقع پر سری لنکا میں جا کر منگنی جارہی ہیں ، یادرہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے اٹلی میں شادی کی تھی ۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق بالی ووڈانڈسٹری سے اب ایک اور جوڑی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے ، دونوں کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بعد اب اطلاعات ہیں کہ دپیکا اور رنویر سنگھ نے منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا،

دونوں اس وقت سری لنکا میں موجود ہیں اور افواہ ہے کہ جوڑا اب باضابطہ طورپر ایک دوسرے کیساتھ انگوٹھی کے تبادلے کا فیصلہ کرچکا ہے ، دونوں کا گزشتہ پانچ سال سے تعلق ہے اور دپیکا کی سالگرہ یعنی 5جنوری کو باقاعدہ منگنی کریں گے ۔

اس ضمن میں رنویر یا دپیکا کی ٹیم میںسے کسی نے کوئی موقف نہیں دیا لیکن دھواں آگ کے بغیر ہی نہیں ہوسکتا، اگر یہ سچ ہوا تو کل تصاویر و ویڈیو ز سامنے آجائیں گی ، اچھے کی امید کرنی چاہیے ۔
Urdu Khabrain
Pakistan Videos News, Pakistani News, Punjabi Videos, Urdu Khabrain, Urdu News, Videos Khabrain, Videos News, Videos Urdu News, Viral Videos News, ویڈیوز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...