https://is.gd/SyZBCQ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ کے بعد 5 جی انٹرنیٹ متعارف کرانے کا اعلان، ملک میں ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے حکومت تمام کوششیں بروئے کار لا رہی ہے۔زیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن انوشہ رحمٰن نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پاکستان موبائل کانگریس2018 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت 2020 تک پاکستان میں 5جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لا رہی ہے تاکہ اسے ٹیکنالوجی کی ترقی کے ضمن میں ترقی یافتہ معیشتوں کے برابر لایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ حکومت فائیو جی ٹیکنالوجی کو سمجھنے کیلئے تمام شراکت داروں کو مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ممکنہ طریقوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار کرے گی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, 24 June 2018
پاکستان میں فائیو جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی متعارف سست رفتار انٹرنیٹ سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment