Tuesday, 12 June 2018

جون میں چین پاکستان کیلئے ایسا کیا کام کرنے جارہاہے ؟ دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ‎

https://goo.gl/fkPD6q
بیجنگ (آن لائن)چین پاکستان کیلئے جون میں دو سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا چین کی اکیڈمی آف لانچ وہیکل ٹیکنالوجی کے مطابق جون کے مہینے میں پاکستان کے لیے دو ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کیے جائیں گے۔ چینی اکیڈمی کا مزید کہنا ہے کہ یہ سیٹلائٹ سمندری لہروں اور ہوا ئوں کو مانیٹر کریں گے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سیٹلائٹ لانگ مارچ ٹو سی

راکٹ کے ذریعے بھیجے جائیں گے، اس راکٹ کی 1999ئ کے بعد سے یہ پہلی کمرشل لانچنگ ہوگی.


Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, ایسا, بھر, تشویش, جارہاہے, جون, دنیا, میں, پاکستان, چین, کام, کرنے, کی, کیا, کیلئے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...