https://goo.gl/iSzwbx
جوہانسبرگ (ویب ڈیسک ) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے ساتھ ہی آسٹریلوی ٹیم ہیڈکوچ ڈیرن لی مین کی خدمات سے بھی محروم ہو گئی۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کے دوران بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سامنے آیا تھا جس کے بعد دنیائے کرکٹ میں ہلچل مچ گئی تھی، کرکٹ آسٹریلیا نے
تحقیقات کے بعد لی مین کو بے قصور ٹھہراتے ہوئے انہیں کوچنگ کے عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن کرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے کے ایک روز بعد ہی لی مین نے کوچنگ کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور کہا کہ پروٹیز کے خلاف چوتھا ٹیسٹ ان کا آسٹریلیا کے ساتھ آخری میچ ہو گا اسطرح گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ٹیسٹ ختم ہونے کے ساتھ ہی لی مین کا بطور آسٹریلوی کوچ کیریئر بھی ختم ہو گیا۔
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News
Tuesday, 12 June 2018
جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں ناکامی ۔۔۔ٹیم سے اہم ترین شخصیت مستعفی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment