https://is.gd/LSa8gB
دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر ز کے کپتان برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کلچرمیں بہت فرق ہے لیکن لاہور قلندرز کو جوائن کرکے لاہور کی ثقافت کا علم ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ بلاشبہ گزشتہ سال ہماری کارکردگی مایوس کن تھی، ہار جیت کسی کے بس میں نہیں ہے لیکن میں یقین دلاتا ہوں کہ اس سال بھی ہماری ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔دبئی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے تجربے سے بہت کچھ سیکھا ہے، فرنچائز مالک رانا فواد نے کہا کہ ہم نے کھلاڑیوں کو تمام سہولتیں فراہم کیں اور انہیں اس بار بھی یہی سمجھایا ہے کہ وہ کس طرح دنیا بھر میں لوہا منواسکتے ہیں، امید ہے کہ نئے گانے اور پرانے سپانسرز کے جانے سے ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 20 June 2018
اس سال ہماری ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی : برینڈن میکولم
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment