https://is.gd/bHclj0
آملہ وٹامنز سے بھرپور پھل ہے یہ بھوک بڑھاتا ہے آملہ کو دیگر دوسرے پھلوں کیطرح بھی کھائے جاتا ہے اس کے مربہ کو بھی کھایا جاسکتا ہے۔۔۔۔جاری ہے
اور اس کا اچار بنا کر بھی کھا سکتے ہیں اگر چاہیں تو اس کو نمک لگا کر بھی کھا سکتے ہیں بے حد لزیز پھل ہے ۔۔۔اگر اسکو سالن بنا کر استعمال کیا جائے تو یہ متلی اور بھوک کی کمی کو ختم کرتا ہے اور بند بھوک کو کھولتا ہے آملہ کو جوس صحت کے لئے انہائی فائدہ مند ہوتا ہے۔۔۔۔جاری ہے
اور بہت سی بیماریوں جیسے کہ معدہ اور جگر کی تمام بیماریوں خون کی کمی دماغ اور جسمانی کمزوری کر دور کرتا ہے اس کا جوس آپ اس طرح بنا سکتے ہیں۔۔۔۔جاری ہے
کہ ایک پیالی آملہ لیں اور اس میں ایک کپ پانی ڈال کر گرائنڈ کر لیں اب اس کو ململ کے کپٹرے میں ڈال کر اچھی طرح نچوڑیں آملہ کو جوس نکل آئے گا روزانہ نہارمنہ پیئیں آکی صحت بے مثال رہے گی.
Urdu Khabrain
Friday, 29 June 2018
اس چیز کا ایک دانہ روزانہ کھالیں موت کے سواہر بیماری ہر مرض سے شفا ملے گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment