https://is.gd/jCq6rb
ھارت میں آئے روز جنسی درندگی کا کوئی ہولناک واقعہ پیش آجاتا ہے، جس پر اگرچہ بہت ہنگامہ برپاہوتا ہے، لیکن زمینی حالات پر نظر ڈالیں تو یوں لگتا ہے کہ اگلے ہزار سال تک بھی اس ملک میں خواتین کو جنسی درندوں سے تحفظ نہیں مل سکتا۔ دارالحکومت دلی میں ایک چلتی بس میں پیش آنے والے بے حیائی کے واقعے کو دیکھتے ہوئے آپ بخوبی اندازہ لگاسکتے ہیں کہ جنسی مجرموں کی بے باکی کس انتہا کو پہنچ گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ المناک واقعہ دلی یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے ساتھ پیش آیا اور اس باہمت لڑکی نے ناقابل یقین بے حیائی کے اس واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی ہے۔ شاید آپ کو اس بات پر یقین نا آئے لیکن اس ویڈیو میں ایک شیطان صفت شخص کو بھری بس میں سرعام خود لذتی میں مصروف دیکھا جاسکتاہے۔
وہ باربار طالبہ کی کمر کو چھونے کی کوشش کررہا تھا اور اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنے جسم سے چھونے کی کوشش بھی کرتا رہا ۔ اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ طالبہ اس شیطان صفت شخص پر چیخی چلائی لیکن اس کے باوجود نہ وہ خود باز آیا اور نہ آس پاس موجود مسافروں نے طالبہ کی مدد کی کوشش کی۔
Urdu Khabrain
Friday, 29 June 2018
کھیتوں میں اکیلی جا رہی تھی ” نون ” نے پکڑ کر این غین کردیا …. مکمل ویڈیو
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment