https://goo.gl/yEuPqz
بین الاقوامی کرکٹ میں فکسنگ، بال ٹیمپرنگ اور خراب کارکردگی کی وجہ سے تو کرکٹرز تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو دو ایسے بین الاقوامی کرکٹرز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے اپنے قریبی دوست یا رشتہ راد کی بیوی سے شادی کی اور قریبی حلقوں میں خوب تنقید کا نشانہ بنے۔اس کے علاوہ آج آپ کو کچھ ایسے کرکٹرز کے بارے میں
بھی بتایا جائے گا جنہوں نے اپنے کسی قریبی رشتہ دار سے شادی کی۔
اُپل تھرنگا اور نیلانکا تھرنگا
اُپل تھرنگا سری لنکن ون ڈے ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہیں۔ ان کی بیوی کا نام نیلانکا تھرنگا ہے جو سری لنکن ٹیم کے سابق کھلاڑی تلکارتنے دلشان کی سابقہ اہلیہ ہیں۔
مرلی وجے اور نکیتا
مرلی وجے بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ہیں، ان کی بیوی نکیتا ممبئی انڈینز کے وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتھک کی سابقہ اہلیہ ہیں۔
وریندر سہواگ اور آرتی اہلاوت
اس بات کو 12 سال سے بھی زائد کا عرصہ گزر چکا ہے جب وریندر سہواگ اور آرتی اہلاوت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ اطلاعات مطابق آرتی وریندر سہواگ کی قریبی رشتہ دار ہیں۔
شاہد آفریدی اور نادیہ آفریدی
پاکستان کے مایہ اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی شادی ان کی کزن نادیہ آفریدی سے ان کے والد نے طے کی۔
سعید انور اور لبنا
پاکستان کے سابق مایہ ناز اوپنر سعید انور اور ان کی اہلیہ بھی آپس میں کزن ہیں۔
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News
Wednesday, 13 June 2018
اپنے قریبی رشتہ دار یا دوست کی بیوی سے شادی کرنے والے کرکٹرز کس کرکٹر نے کس سے شادی کی؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment