https://goo.gl/WHGhfE
لاہور: (ویب ڈیسک) ویوو کا نیا کانسیپٹ فون صارفین کی توجہ کا مرکز، بڑے سمارٹ فونز کے مقابلے کا سستا فون مارکیٹ میں آگیا۔ ویوو نے ایک کانسیپٹ اسمارٹ فون اپیکس متعارف کرایا ہے، جو رواں سال جون کے بعد فروخت کے لیے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ویوو کے عہدیداران نے اعلان کیا ہے کہ اس فون کی کمرشل پیداوار2018 کے وسط میں شروع
ہوجائے گی اور سال کے آخر تک فروخت کے لیے تیار ہوسکتا ہے۔
اگر یہ فون رواں سال سامنے آتا ہے تو ڈیزائن کے حوالے سے یہ دیگر کمپنیوں کی ڈیوائسز سے بالکل مختلف ہوگا جس میں فرنٹ پر پوری اسکرین ہی ہے۔ 6 انچ کی او ایل ای ڈی اسکرین فون کے تمام کونوں پر پھیلی ہوئی ہے اور اسی وجہ سے فرنٹ کیمرے کو بھی سامنے نہیں دیا گیا بلکہ یہ اوپری حصے سے باہر نکلتا ہے۔ اس فون کے فرنٹ پر 8 میگا پکسل کیمرہ دیا گیا ہے جبکہ بیک پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہوگا۔ اس فون کی فرنٹ اسکرین کے نصف حصے میں کسی بھی جگہ انگلی رکھ کر فنگرپرنٹ اسکینر کو استعمال کیا جاسکتا ہے اور اس فون پر 2 انگلیوں کو بھی اسکین کیا جاسکتا ہے۔ اس کی قیمت کیا ہوگی؟ ابھی تک اس حوالے سے کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔
مگر اس کمپنی کے فون عام طور پر سام سنگ یا ایپل سے سستے ہوتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, 13 June 2018
ویوو کا نیا کانسیپٹ فون صارفین کی توجہ کا مرکز
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment