Sunday, 17 June 2018

ملتان سلطان اور کراچی کنگز کے مابین ہونے والا میچ بارش کی نذر،مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ

https://goo.gl/EuZJNV
شارجہ (نیوزڈیسک): ملتان سلطان اور کراچی کنگز کے مابین ہونے والا میچ بارش کی نذرہوگیا۔مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا اہم میچ آج کراچی کنگز اور ملتان سلطان کے مابین ہونا تھا لیکن میچ کے شروع سے قبل ہی بارش شروع ہو گئی جو وقفے وقفے سے جاری رہی ۔مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔اس موقع پر ایمپائر ولیم ڈار کا کہنا تھا کہ بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی ہے کھیل کے قابل نہیں۔
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...