https://goo.gl/d8LyTi
کنڈوم ایک آلۂ ضبطِ تولید ہے جو دورانِ جماع استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے جماع سے قبل مردکے استادہ عضو تناسل پر چڑھایا جاتا ہے۔ ضبطِ حمل کے ساتھ ساتھ کنڈوم سے جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کی منتقلی کی روک تھام کا بھی مقصد حاصل کیا جاتا ہے۔
آباد ی کو کنٹرول کرنے کے لیے طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں جن میں سے ایک کنڈوم بھی ہے ، ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہرروز 14ہزار بچے پیداہورہے ہیں ۔ پاکستان جیسے ممالک میں کھلے عام کنڈوم وغیرہ کے بارے میں گفتگو مضحکہ خیز تصور کی جاتی ہے اور کنڈوم کے اشتہار بھی دبے لفظوں میں دیئے جاتے ہیں لیکن اب ایک ایسا اشتہارمتعارف کرادیاگیا جسے دیکھ کر پاکستانی شرم سے پانی پانی ہونے لگے ۔
نیوزویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق پاکستان کی خطرناک حدتک بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ایسی کسی بھی مہم کی تعریف کی جانی چاہیے ۔ عمومی طورپر اشتہارات میں پراڈکٹ خریدنے کی ترغیب دی جاتی ہے لیکن ’ڈوپاکستان‘ نامی کمپنی نے اپنے اشتہار میں کرکٹ کی کمنٹری کی طرز پر آواز کو جگہ دی اور ساتھ ساتھ وہی جملے ویڈیو پر لکھ بھی دیئے، ویڈیو اشتہار میں لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال پر روشنی ڈالی جارہی ہے ۔
پی ایس ایل کے دوران ہی شاید یہ اشتہار متعارف کرایاگیا جس کی وجہ سے کرکٹ تھیم پر اشتہاربنایاگیالیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہم اپنی فیملیز کیساتھ بیٹھ کر یہ اشتہار دیکھ سکتے ہیں؟ ویڈیو دیکھئے ۔
Urdu Khabrain
Daily Pakistan News, dailynajat, Hot Pakistani Khabar, Khabra Nama, Pakistan Khabrain, Pakistan News, Today Pakistan News, Viral Pakistan Khabrain, اشتہار, تاریخ, ترین, دیا, شرمناک, متعارف, میں, پاکستان, کا, کروا, گیا
Monday, 18 June 2018
پاکستان میں تاریخ کا شرمناک ترین اشتہار متعارف کروا دیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment