https://goo.gl/ZHBBgL
بھارتی اداکارہ رانی مکرجی آجکل کس قسم کی ویڈیوز بنا رہی ہے خفیہ ویڈیو لیک
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں میڈیا کسی بھی معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ میڈیا کو کسی بھی معاشرے کا آئنیہ کہا جاتا ہے کیونکہ اس پر وہی کچھ نشر کیا جاتا ہے جو معاشرے میں ہو رہا ہو۔ میڈیا کسی بھی معاشرے پر غیر معمولی اثرات مرتب کرتا ہے۔ اس سے معاشرے میں انقلاب لایا جا سکتا ہے، معاشرے میں مثبت اور منفی تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں۔ لوگوں کی سوچ کو صحیح راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔
یہ تبدیلی مشبت بھی ہو سکتی ہے اور منفی بھی، دوسرے مذاہب کے بارے میں کچھ حد تک معلومات رکھنا معیوب عمل نہیں کیونکہ انسان میں تجسس کا مادہ پایا جاتا ہے مگر جب ہم ان روایات اور ثقافت کو اپنانا شروع کر دیتے ہیں تو یہ ایک قابل اعتراض بات ضرور ہے اور کسی بھی مذہب کے منافی ہے اور ہمارے معاشرے میں آج کل یہی کچھ تو ہو رہا ہے
اور کھلے عام ہو رہا ہے۔ ہر گھر میں بھارتی چینلز بڑے ذوق و شوق سے دیکھے جاتے ہیں۔ بچوں کو سکول کے سبق تو یاد نہیں ہوتے مگر ڈراموں کی کہانیاں پوری طرح یاد ہوتی ہیں۔ ان ڈراموں سے بچوں کے معصوم ذہنوں پر بہت برے اثرات ہوتے ہیں۔ ڈراموں میں بڑے بڑے ایشوز مثلاً شادی سے پہلے امید سے ہونا، لڑکے اور لڑکیوں کے غیر اخلاقی تعلقات اور بہت سے ایسے ایشوز دکھائی دیتے ہیں۔
بچوں کے نا پختہ ذہن ان باتوں کو سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں اور وہ اندھا دھند ان کی تقلید کرتے ہیں۔ ہر گھر میں ان کے ناچ گانے چل رہے ہوتے ہیں۔ حتیٰ کہ رمضان المبارک جیسے مہینے میں بھی لوگ ان کے گانے اور ڈرامے نہیں چھوڑتے۔ گانوں کے پروگرامز میں یہ لوگ پاکستانی سنگرز کو شامل کر کے ان سے اپنے مذہب کے نعرے لگواتے ہیں
جو کہ قابل شرم بات ہے۔ اسلام میں ناچ گانے پر سخت پابندی ہے۔ اور پھر ان پروگرامز میں جو زبان استعمال کی جاتی ہے، انتہائی غیر شائستہ ہوتی ہے۔ ان پروگرامز میں یہ دل کھول کر اپنے مذہب کا پرچار کرتے ہیں۔ اور ہمارے ہاں بعض لوگ ان کی روایات اور ثقافت کو اپنانے لگے ہیں۔ اب ہمارے ہاں بعض گھروں میں گود بھرائی کی رسم تک ادا کی جا رہی ہے۔
مہندیوں پہ لڑکے، لڑکیوں کا مل کر ناچنا، گانا۔ کیا یہ ہماری ثقافت ہے؟ ہم لوگ اپنی روایات کو بھلا کر اسلام سے کتنی دوری اختیار کر رہے ہیں، شاید اس کا ہمیں اندازہ ہی نہیں۔ اس کے علاوہ ان کے ڈراموں میں ساس بہو جیسے مقدس دشتے کو بری طرح پامال کیا جا رہا ہے، کہ یہ یقین کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے کہ اس رشتے میں محبت ہے
یا نفرت؟ان کی فلمیں جن میں مسلمانوں اور ہندوؤں کا ملاپ دکھایا جاتا ہے۔ یہ ایک نفسیاتی جنگ ہے جو وہ لوگ ہم سے جیت رہے ہیں۔ بغیر تلوار کے ہم ان کے اسیر ہوتے جا رہے ہیں، مگر خوشی سے ہم قیدی بن رہے ہیں۔بقول شاعر
کیسی عجیب ہیں یہ محبت کی بندشیں
نہ تم نے قید میں رکھا،نہ ہم فرار ہوئے
Urdu Khabrain
Pakistan Videos News, Pakistani News, Punjabi Videos, Urdu Khabrain, Urdu News, Videos Khabrain, Videos News, Videos Urdu News, Viral Videos News, ویڈیوز
Wednesday, 20 June 2018
بھارتی اداکارہ رانی مکرجی آجکل کس قسم کی ویڈیوز بنا رہی ہے خفیہ ویڈیو لیک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment