https://goo.gl/BYfaj2
شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کیون پیٹرسن ایک سینر کھلاڑی ہیں جو فیلڈکے دوران میں بھی گائیڈ کرتے رہتے ہیں ان کی موجودگی سے ٹیم کو کافی فائد ہ ہوا۔
میچ کے اختتام پرگفتگوکرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا پچ سلو کھیل رہی تھی ہماری باﺅلنگ بھی بہترین ہے اور پارٹنرشپ بھی اچھی رہی جس کی وجہ سے ہمیں ہدف کو حاصل کرنے میں کامیابی ملی ۔نواز کی کارکردگی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ تین سالوں سے میرے ساتھ کھیل رہا ہے وہ اسی طرح پرفارم کرتا رہا تو پاکستان ٹیم میں مستقل جگہ بنالے گا۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آپ جب کسی ٹورنامنٹ میں پہلے دو سے تین میچزجاتے ہیں تو ٹیم کے مورال میں اضافہ ہوتا ہے ۔
خیال رہے کیون پیٹرسن نے آج کے میچ میں 48رنز جبکہ محمد نواز نے25ناقابل شکست رنز بنائے تھے ۔
آج کی جیت کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈئیٹرزپی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر تین میں 2 میچز جیت کر دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 19 June 2018
کیون پیٹر سن سینر کھلاڑی ہیں ان کی موجودگی سے ٹیم کوبہت فائدہ ہوا:سرفراز احمد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment