https://goo.gl/Bamuac
شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے شکست کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارا سکور کم تھا ہمیں 160 رنز بنانے چاہئیں تھے ۔
تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سکور کم تھا ہمیں 160 رنز بنانے چاہئیں تھے اور ہم کوئی بڑی پارٹنر شپ بنانے میں کامیاب نہیں ہوئے جبکہ زیادہ تر سکورز سنگلز اور ڈبلز پر بنے ۔انہوں نے کہا کہ ہم مزید مضبوطی کے ساتھ کم بیک کریں گے اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ۔
واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 135 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 17.1 ایک اوورز میں عبور کر لیا جس میں کیون پیٹرسن 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 19 June 2018
”ہمیں یہ کام کرنا چاہیے تھا “مصباح الحق نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے شکست کی وجہ بتا دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment