https://goo.gl/N5y42W
لاہور(نظام الدولہ )میں عمان میں رہتا ہوں۔شادی شدہ ہوں ۔میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا ایک ایسی لڑکی سے نکاح ہوا ہے جسے میں حقیقت میں جانتا بھی ہوں(شاہد )
اس خواب کے کئی مطلب ہوسکتے ہیں۔بسا اوقات شادی کے باوجود مرد حضرات دوسری عورتوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اور یہ خیالات خواب میں مجسم نظر آجاتے ہیں۔اسکا انسانی نفسیات سے تعلق ہوتا ہے ۔
اگر تو آپ کے ذہن پر وہ لڑکی جسے آپ جانتے ہیں حواس پر طاری نہیں ،نہ کبھی اس سے نکاح کی خواہش پیدا ہوئی ہے تومذکورہ خواب کی روشنی میں یہ تعبیر بھی جنم لے سکتی ہے کہ آپ کو عنقریب دوسری نوکری ملے گی ،کاروبار کا موقع ملے گا،مالی خوشی بھی ہوسکتی ہے۔
۔۔
( آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،یہ بھی ساتھ لکھیں کہ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔شادی شدہ ہیں ۔خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی،الگ سے جواب نہیں دیاجائے گا nizamdaola@gmail.com )
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
’’جس وقت میرا ایک لڑکی سے نکاح ہوا تو میں ۔۔۔‘‘خواب میں دوسری شادی کرنے والوں کے لئے انتہائی دلچسپ تعبیر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment