https://goo.gl/h4iTjf
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجلی کے عارضی ٹیکسز کو مستقل کرنے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔3سرچارجز کو ٹیرف کا حصہ بنانے کی سمری نیپرا کو موصول ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیپرا کو موصول ہونےوالی سمری میں بتایا گیا ہےکہ نیلم جہلم،فنانسنگ کاسٹ سرچارج کوٹیرف کاحصہ بنایاجائے۔ سمری میں ٹیرف ریشنالائزیشن سرچارج کی مستقل وصولی بھی شامل ہے۔ٹیرف ریشنالائزیشن سرچارج 1روپیہ 54 پیسےفی یونٹ ہے۔نیلم جہلم10،فنانسنگ کاسٹ سرچارج 43 پیسےفی یونٹ ہے۔بجلی کےتینوں سرچارجزکی کل رقم 2روپے4 پیسےفی یونٹ بنتی ہے۔ نیپرا کےمطابق حکومتی سمری پرحتمی فیصلہ 13 مارچ کو کیاجائےگا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, News pk, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, بجلی, خبر, صارفین, لیےبری, پاکستان, کے
Thursday, 14 June 2018
بجلی صارفین کے لیےبری خبر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment