https://goo.gl/Nj97TH
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ایس ایل کے سیزن تھری میں انتہائی ناقص کارکردگی پر لاہور قلندرز نے عمر اکمل کو ڈراپ کرنے پر غور شروع کردیا ۔
تفصیل کے مطابق عمر اکمل لاہور قلندرز کے تین مہنگے ترین کرکڑز میں کپتان برینڈن میکلم اور سنیل نرائن کے ساتھ پلاٹینم کیٹگری کا حصہ ہیں البتہ ٹورنامنٹ کے پانچ میچوں میں انہوں نے محض 57 رنز بنائے ہیں۔مسلسل پانچ میچوں میں شکست سے دوچار ہونے والی ٹیم ٹورنامنٹ کے 18ویں میچ میں دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کرے گی جس میں عمر اکمل کو باہر بٹھانے کا قوی امکان ہے۔
عمر اکمل نے پاکستان کے لئے آخری انٹرنیشنل میچ ایڈیلیڈ میں آسڑیلیا کے خلاف ون ڈے کی شکل میں کھیلا تھا۔عمر اکمل کے کیرئیر کے لئے پی ایس ایل تھری ایک اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جا رہا تھاتاہم لاہور قلندرز کی جانب سے انہیں باہر بٹھانے پر غور کیے جانے کے بعد ان کی مشکلات بڑھتی ہوئی محسوس ہو رہی ہیں۔
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
آج لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے میچ میں عمر اکمل ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں ؟حیران کن خبر آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment