https://goo.gl/6TNje5
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ دورے کے دوران ایک سائل نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی روک لی اور انصاف کی دہائی کی ۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے بعد سیشن کورٹ کے دورے کیلئے روانہ ہوئے تو ایک سائل نے چیف جسٹس ثاقب نثارکی گاڑی روک لی ،خانقاہ ڈوگراں کے شہباز نے چیف جسٹس سے انصاف کی دہائی کی۔سائل نے الزام عائد کیا کہ اس کی بہن کو اغوا کر لیاگیا ہے اورپولیس ملزموں سے ملی ہوئی ہے ۔سکیورٹی اہلکاروں نے معذور شخص کو راستے سے ہٹا دیا۔
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ سیشن کورٹ، ایک سائل نے گاڑی روک لی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment