Thursday, 21 June 2018

لاہور قلندرز کی شرمناک کارگردگی کا سلسلہ جاری

https://goo.gl/ndxe5G
دبئی (نیوزڈیسک) لاہور قلندرز کی شرمناک کارگردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان اہم میچ دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اپنے افتتاحی میچوں میں شکست کا شکار ہو چکی ہیں۔ جبکہ اس میچ میں بھی لاہور قلندرز نے شرمناک کارگردگی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
شاندار آغاز کے بعد پھر سے دیکھتے ہی دیکھتے لاہور قلندرز کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ لاہور قلندرز کے اوپنرز برینڈن میکولم اور نرائن نے 46 رنز کا شاندار آغاز دیا۔ تاہم پھر 83 رنز تک آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ عمر اکمل ایک مرتبہ مایوس کن کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض ایک رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...