https://goo.gl/R8z1mJ
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملکی ترقی میں پاکستان کی عظیم خواتین کا اہم کردار ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں خواتین کا خصوصی کردار اور ذمہ داری ہے،آرمی چیف نے کہا ہے کہ خواتین یونیفارم میں ہوں یا گھر میں ان کا کردار قابل فخر ہے ،ہمیں خواتین کے کردارپر فخر ہے ۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں یونیفارم میں ملبوس خواتین کے کردار پر فخر ہے ،خاص طور پران خواتین پر جن کا تعلق شہدا کے خاندان سے ہے۔
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
ملکی ترقی میں پاکستان کی عظیم خواتین کا اہم کردار ہے،آرمی چیف کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment